e/Thirteenth Amendment to the Constitution of Pakistan

New Query

Information
has glosseng: The Constitution (Thirteenth Amendment) Act, 1997 was an amendment to the Constitution of Pakistan passed in 1997 by the government of Prime Minister Nawaz Sharif. It stripped the President of Pakistan of his reserve power to dissolve the National Assembly, and thereby triggering new elections and dismissing the Prime Minister. The Constitutional Amendment was supported by both the government and the opposition, and was thus passed unanimously.
lexicalizationeng: Thirteenth Amendment to the Constitution of Pakistan
instance ofc/Amendments of the Constitution of Pakistan
Meaning
Urdu
has glossurd: آئین پاکستان میں تیرہویں ترمیم جو کہ آئین (تیرہویں ترمیم) ایکٹ 1997ء کے نام سے جانی جاتی ہے اور یہ 1997ء میں اس وقت کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے منظور کی۔ اس ترمیم کی رو سے صدر پاکستان کے اختیارات برائے تحلیل قومی اسمبلی ختم کر دیے گئے اور وزیر اعظم کو معطل کرنے اور نئے انتخابات کے انعقاد بارے صدر پاکستان کے اختیارات کا بھی خاتمہ ہو گیا۔ اس ترمیم کو حکومت اور حزب اختلاف کی حمایت حاصل تھی۔ اس ترمیم کے بعد آئین پاکستان سے آرٹیکل اٹھاون 2 ب میں ترمیم ہوئی جس کی رو سے صدر پاکستان کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی اجازت تھی اگر وہ اپنی رائے میں یہ سمجھتے ہوں کہ ملک یا ریاست میں ایسی صورتحال جنم لے کہ جب حکومت یا ریاست کا انتظام چلانا آئین پاکستان کی رو سے ممکن نہ رہے اور اس ضمن میں نئے انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہو جائے۔ پاکستان میں قانون ساز قومی اسمبلی کے اراکین ایک بار منتخب ہو جائیں تو عوام کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں رہتا کہ وہ قومی اسمبلی کی آئینی مدت یعنی پانچ سال کے دوران کسی بھی قسم کے احتسابی یا انتخابی عمل کے زریعے حکومت وقت کی کارکردگی کی جانچ کر سکیں۔ ماضی میں یہی آئینی خدوخال حکومتی اراکین کے لیے ایک طرح سے محفوظ رہنے کا حربہ سمجھا جاتا رہا ہے اور کئی بار کرپشن کے الزامات یہیں سے جنم لیتے رہے ہیں جن میں سے اکثر سیاسی نوعیت کے شعبدہ بازی کہے جا سکتے ہیں۔ بہرحال...
lexicalizationurd: آئین پاکستان میں تیرہویں ترمیم

Query

Word: (case sensitive)
Language: (ISO 639-3 code, e.g. "eng" for English)


Lexvo © 2008-2025 Gerard de Melo.   Contact   Legal Information / Imprint