e/ur/بحیرہ کیریبین

New Query

Information
instance of(noun) a large body of water constituting a principal part of the hydrosphere
ocean
Meaning
Urdu
has glossurd: بحیرۂ کیریبین، مغربی نصف کرہ کا ایک سمندر جو دراصل بحر اوقیانوس کا حصہ ہے۔ یہ سمندر خلیج میکسیکو کے جنوب مشرق میں واقع ہے اور جنوب میں جنوبی امریکہ، مغرب اور جنوب میں میکسیکو اور وسطی امریکہ اور شمال اور مشرق میں کیوبا، ہسپانولیا، جمیکا اور پورٹوریکو سمیت دیگر جزائر کے درمیان گھرا ہوا ہے۔ بحیرہ کیریبین کا پورا علاقہ اور غرب الہند کے جزائر اور ملحقہ ساحلوں کو مجموعی طور پر کیریبین کہا جاتا ہے۔
lexicalizationurd: بحیرہ کیریبین
Media
media:imgCentral America Geographical.jpg

Query

Word: (case sensitive)
Language: (ISO 639-3 code, e.g. "eng" for English)


Lexvo © 2008-2025 Gerard de Melo.   Contact   Legal Information / Imprint