Information | |
---|---|
instance of | iso3166/PK |
Meaning | |
---|---|
Western Panjabi | |
lexicalization | pnb: شاہ جو رسالو |
Urdu | |
has gloss | urd: شاہ جو رسالو شاہ عبدالطیف بھٹائی کی صوفیانہ شاعری کا مجموعہ ہے۔ آپ نے یہ رسالہ بھٹ شاہ کے قریب کراڑ جھیل کے کنارے بیٹھ کر لکھا۔ آپ نے رسالے میں اللہ تعالیٰ کے عشق میں شعر کہے ہہں۔ آپ کے رسالے میں تیس سر ہیں۔ سندھ میں قرآن اور حدیث کے بعد شاہ کے رسالے کو سب سے زیادہ مانا جاتا ہے۔ |
lexicalization | urd: شاہ جو رسالو |
Lexvo © 2008-2025 Gerard de Melo. Contact Legal Information / Imprint