e/ur/مظہر جان جاناں

New Query

Information
instance ofc/Pakistani people
Meaning
Urdu
has glossurd: حضرت میرزا مظہر جانِ جاناں رحمۃ اللہ علیہ سادات علوی میں سے تھے۔ آپ سلسلہ نسب حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہ کی وساطت سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ تک پہنچتا ہے۔ آپ کے والد میرزا جان سلطان اورنگزیب عالمگیر کے دربار میں صاحب منصب تھے۔ ۱۱ رمضان ۱۱۱۱ھ یا ۱۱۱۳ھ کو جب حضرت مظہر کی پیدائش کی خبر عالمگیر کو ملی تو اس نے کہا کہ بیٹا باپ کی جان ہوتا ہے، چونکہ باپ کا نام میرزا جان ہے، ہم نے ان کے بیٹے کا نام جانِ جان رکھا لیکن عوام میں جانِ جاناں مشہور ہوا۔ آپ کے والد میرزا جان جو کہ سلسلہ قادیہ میں حضرت شاہ عبدالرحمٰن قادری رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے، آپ کی پیدائش مبارک کے بعد دنیا سے کنارہ کش ہوگئے اور باقی عمر فقر و قناعت میں بسر کی۔
lexicalizationurd: مظہر جان جاناں

Query

Word: (case sensitive)
Language: (ISO 639-3 code, e.g. "eng" for English)


Lexvo © 2008-2025 Gerard de Melo.   Contact   Legal Information / Imprint